4 line urdu poetry

4 line urdu poetry
4 line urdu poetry


نہ ملا کر اُداس لوگوں سے

حُسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں

 

آرزو ہے کہ تُو یہاں آئے

اور پھر عُمر بھر نہ جائے کہیں



 

Post a Comment

0 Comments