4 line poetry

4 line poetry
4 line poetry


وہ جلد باز! خفا ہو کے چل دیا، ورنہ

تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا

 

اَنّا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا، ورنہ

مِری دُعا سے، وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا



 

Post a Comment

0 Comments